Scan & Get our app!
Get our app!
Download our app and stay connected on the go.
Scan & Get our app!
Scan QR-code to download our app and stay connected on the go.

محترم کاپی ٹریڈر،
ہمارے نئے REBALANCE فیچر کے ذریعے کاپی کرنے کے عمل پر زیادہ کنٹرول حاصل کرنے، ممکنہ منافع بڑھانے اور خطرات ختم کرنے کا طریقہ جانیں۔
REBALANCE فیچر آپ کو منتخب Copy Master کو کاپی کرنے کے لیے مختص فنڈز کا انتظام کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ منتخب کر سکتے ہیں کہ اپنے دستیاب سرمائے میں سے کتنی رقم لگانی ہے اور کتنی رقم استعمال نہیں کرنی۔
اسے کیسے استعمال کریں؟ نیچے دی گئی مثال دیکھیں۔
سب سے پہلے، اپنے Copier اکاؤنٹ کے ساتھ موجود ’آپ کا پورٹ فولیو‘ پر جائیں۔۔

پھر ”Rebalance“ پر کلک کریں:

REBALANCE وزرڈ کھل جائے گا، جہاں آپ مختص سرمائے کی مقدار کا انتظام کر سکتے ہیں:


اگر آپ سرمایہ کاری کے نتائج سے مطمئن ہیں تو کاپی کرنے کے لیے مزید سرمایہ شامل کریں۔ دی گئی مثال میں دستیاب پورا سرمایہ استعمال کر کے مختص سرمایہ بڑھایا گیا ہے۔ اب منتخب سبسکرپشن کے لیے پورے $19.61 مختص ہیں۔
* صرف مکمل اعداد مختص کیے جا سکتے ہیں۔
REBALANCE کے ساتھ کاپی ٹریڈنگ کو بہتر بنائیں
کتنی رقم لگانی ہے، یہ آپ پر منحصر ہے۔ اگر آپ خطرات کم کرنا چاہتے ہیں تو اسی طرح مختص رقم بھی کم کر سکتے ہیں۔
آپ یہ بھی طے کر سکتے ہیں کہ خطرے والی سبسکرپشن کے ساتھ کیا کرنا ہے: سبسکرپشن کی ترتیبات میں ترمیم کر کے مقرر کردہ شرائط کے مطابق اسے روکا جا سکتا ہے یا عارضی طور پر معطل کیا جا سکتا ہے۔


کارآمد ہے نا؟ حال ہی میں ہمیں Forexrating کی جانب سے سب سے قابلِ اعتماد کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم اور نمایاں سوشل ٹریڈنگ نیٹ ورک کے ایوارڈز ملے ہیں۔ اگلی اپ ڈیٹس بھی جلد آ رہی ہیں، اس لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!
ٹریڈنگ میں قسمت آپ کا ساتھ دے!